پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

datetime 16  جون‬‮  2023

منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

قصور(این این آئی)منشیات کی بھاری مقدار پاکستان سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون سرحد کے قریب پاکستانی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارت سے بھاری مقدار میں منشیات لے کر اڑنے والا ڈرون بارش کے باعث کنٹرول سے باہر ہوکر گنڈا سنگھ کے سرحدی علاقے گدوپلی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ڈرون گرنے کی اطلاع ملتے ہی… Continue 23reading منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

بھارت کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

بھارت کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہر چترادرگہ میں ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ڈرون طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔یاد رہے کہ یہ پہلا ڈرون… Continue 23reading بھارت کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

پاکستان نے بھارتی ڈرون مار گرایا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان نے بھارتی ڈرون مار گرایا

اوکاڑہ(آئی این پی ) پاک رینجرز نے ہیڈ سلیمانکی کے قریب پاکستانی حدود میں داخل ہونیو الابھارتی ڈرون مار گرایا،ملبہ بوٹا چیک پوسٹ کے قریب گرا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کا ڈرون کواڈ کاپٹر جیسے ہی پاکستانی حدودمیں داخل ہواتو 13ونگ رینجرز نے مارگرایاجس کاملبہ بوٹاچیک پوسٹ کے قریب گرا جو قبضے میں لے… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ڈرون گرانے کامعاملہ ،بھارت نے الزام سے بچنے کےلئے نیابہانہ گھڑلیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈرون گرانے کامعاملہ ،بھارت نے الزام سے بچنے کےلئے نیابہانہ گھڑلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان کی طرف سے ڈرون مارگرانے پرخود کوالزام سے بچانے کےلئے نیابہانہ گھڑلیاہے ۔ پاکستان میں گزشتہ روزمارگرایاجانے والاطیارہ ہمارانہیں بلکہ چین کاڈرون گراکرپاکستان نے الزام ہم پرعائد کردیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت نے کہاہے کہ پاکستان کی طرف سے سرحدکی خلاف ورزی کرنے پرمارگرایاجانے والاڈرون ہمارانہیں تھابلکہ وہ چین کاتھاجوکہ پاکستان نے… Continue 23reading ڈرون گرانے کامعاملہ ،بھارت نے الزام سے بچنے کےلئے نیابہانہ گھڑلیا