پاکستان کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم و ادویات بھجوانے کا معاملہ ، بھارتی واویلا مسترد
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے افغانستان کیلئے پاکستان کے راستے بھارتی 50 ہزار میٹرک ٹن گندم و ادویات بھجوانے کے معاملے پر بھارت واویلا ک کومسترد کرتے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی مخلصانہ پیشکش کر سیاست کی نذر نہ کرے، بھارت 30 روز کے اندر گندم افغانستان بھجوائے، پاکستان تیارہے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading پاکستان کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم و ادویات بھجوانے کا معاملہ ، بھارتی واویلا مسترد