پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی سفارتکاروں کی عمران خان پر تنقید،پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

بھارتی سفارتکاروں کی عمران خان پر تنقید،پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

نیویارک /اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ میں بھارتی سفارتکاروں کی وزیراعظم عمران خان پر تنقیدی تقریر پر پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کیمطابق پاکستان  اقوام متحدہ میں اپنا جواب الجواب دیگا، جواب الجواب میں بھارتی تنقید پر بھارت کو آئنہ دکھایا جائے گا