انٹرنیشنل میڈیا اب بول رہا ہے کہ پاکستان میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی توکوئی جواب کیوں نہیں دیتے؟بھارتی رکن پارلمینٹ وزیراعظم نریندر مودی پر برس پڑے
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اپوزیشن رکن کپل سبل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر برس پڑے اورکہا ہے کہ انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کے خلاف بولے تو بہت خوش ہوتے ہیں ،اب وہ بول رہا ہے کہ پاکستان میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی توکوئی جواب کیوں نہیں دیتے؟۔انہوں نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو… Continue 23reading انٹرنیشنل میڈیا اب بول رہا ہے کہ پاکستان میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی توکوئی جواب کیوں نہیں دیتے؟بھارتی رکن پارلمینٹ وزیراعظم نریندر مودی پر برس پڑے