پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت پر جنگی جنون سوار ہو گیا ، روس سے کونسےطیارے مانگ لیے ؟
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ائیرچیف مارشل بی ایس دھنوانے کہاہے کہ بھارتی ائیرفورس کو ستمبر میں روسی ساختہ رافیل طیارے مل جائیں گے،بھارتی ٹی وی کے مطابق پیر کو نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا نے کہاکہ بھارتی ائیر فورس کو مزید بہتر اورجدید… Continue 23reading پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت پر جنگی جنون سوار ہو گیا ، روس سے کونسےطیارے مانگ لیے ؟