بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل،دوسرامرحلہ18اپریل کو ہوگا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوگئی، شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جبکہ دوسرا 18 اپریل، تیسرا 23 اپریل، چوتھا 29 اپریل، پانچواں 6 مئی، چھٹا 12 مئی اور ساتواں 19 مئی کو ہوگا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل… Continue 23reading بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل،دوسرامرحلہ18اپریل کو ہوگا