جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بچے کو کیوں ڈانٹا، ماں نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020

بچے کو کیوں ڈانٹا، ماں نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

احمد یار (این این آئی)بچے کو ڈانٹ سے دلبرداشتہ26 سالہ ماں نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 89/EB میں عابد کی بیوی (م) بی بی نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کو ڈانٹنے سے تنگ آکر گھر میں کالا پتھر پی کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔