مسلسل دو طیاروں کے گرنے میں حیرت انگیز مماثلت،چین نے اپنی ائرلائنز کو بوئنگ 737 کااستعمال روکنے کے احکامات جاری کر دیئے
شنگھائی(آن لائن) چین نے ایتھوپین ائرلائن طیارے کے حادثے کے بعد اپنی ائرلائنز کو بوئنگ 737 میکس طیارے کا استعمال عارضی طور پر معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن چائنہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ائرلائنز کو… Continue 23reading مسلسل دو طیاروں کے گرنے میں حیرت انگیز مماثلت،چین نے اپنی ائرلائنز کو بوئنگ 737 کااستعمال روکنے کے احکامات جاری کر دیئے