وزیر اعظم کو کرونا فنڈ میں 2کروڑ روپے دینے والی ہائوسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی بھی رنگ روڈ منصوبے سے مستفید ہونیوالوں میں شامل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی رنگ روڈ سیکنڈل نے اس وقت پورے ملک میں تہلکہ مچا رکھا ہے ، نامی گرامی شخصیات کا اس سیکنڈل میں نام لیا جارہا ہے ، کچھ کیخلاف ایکشن ہوچکا ہے اور بہت سارے لوگوں کیخلاف ابھی ایکشن باقی ہے ، رنگ روڈ منصوبے سے مستفید ہونے والوں میں بلیو ورلڈ… Continue 23reading وزیر اعظم کو کرونا فنڈ میں 2کروڑ روپے دینے والی ہائوسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی بھی رنگ روڈ منصوبے سے مستفید ہونیوالوں میں شامل