بلوچستان کی ساحلی پٹی شدید بارشوں کی زد میں آگئی،پاکستان آرمی ، نیوی اور ایف سی کے دستے ریسکیو کارروائیوں میں مصروف
اسلام آباد (آن لائن) بلوچستان کی ساحلی پٹی شدید بارشوں کی زد میں آنے کے بعد گزشتہ 96 گھنٹوں سے پاکستان آرمی، نیوی اور ایف سی کے دستے ضلع گوادر میں ریسکیو اور ریلیف کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کولنچ، سردشت اور سن اسٹار وادیوں کے الگ تھلگ دیہاتوں… Continue 23reading بلوچستان کی ساحلی پٹی شدید بارشوں کی زد میں آگئی،پاکستان آرمی ، نیوی اور ایف سی کے دستے ریسکیو کارروائیوں میں مصروف