بلوچستان لبریشن آرمی نے بھارتی گٹھ جوڑ سے جنیوا میں بلوچستان علیحدگی کے اشتہاری مہم چلا دی
اسلام آباد (آن لائن) کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے بھارتی گٹھ جوڑ سے جنیوا میں بلوچستان علیحدگی کے اشتہاری مہم چلا دی ۔ پاکستان نے جنیوا سے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ متعلقہ سفیر کے حوالے کر دیا اور مطالبہ کیا کہ مہم میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔جنیوا کی… Continue 23reading بلوچستان لبریشن آرمی نے بھارتی گٹھ جوڑ سے جنیوا میں بلوچستان علیحدگی کے اشتہاری مہم چلا دی