بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید

کوئٹہ(این این آئی)پاک افغان سرحدی شہر چمن پر افغان سرحدی فورسز کی جانب سے سولین آبادی پر بلااشتعال گولہ باری 6 شہری شہید جبکہ17زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار کو افغان سرحدی فورسز کی جانب سے چمن میں بلااشتعال طور پر سولین آبادی پر بھاری ہتھیاروں، مارٹر گولوں کا استعمال کیا گیا… Continue 23reading چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید

بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، ایک جوان شہید

datetime 14  جنوری‬‮  2021

بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، ایک جوان شہید

راولپنڈی(آن لائن) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے نزدیکی دیوا سیکٹر میں سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی نبیل لیاقت شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔… Continue 23reading بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، ایک جوان شہید

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، بھاری ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال، خاتو ن شہید،3 شہری زخمی

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، بھاری ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال، خاتو ن شہید،3 شہری زخمی

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل اوسی پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تتہ پانی اور جند روٹ سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 50سالہ خاتون شہید اور تین شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے تتہ پانی، جندروٹ… Continue 23reading ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، بھاری ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال، خاتو ن شہید،3 شہری زخمی

کلبھوشن سے ملاقات، پاکستان کے جذبہ خیرسگالی کا جواب، بھارت نے اپنی اوقات دکھا دی، ایسا کام کردیا کہ ہر پاکستانی کو شدید غصہ آ جائے گا

datetime 26  دسمبر‬‮  2017

کلبھوشن سے ملاقات، پاکستان کے جذبہ خیرسگالی کا جواب، بھارت نے اپنی اوقات دکھا دی، ایسا کام کردیا کہ ہر پاکستانی کو شدید غصہ آ جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنک ڈیسک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ کی اس ملاقات کرائی مگر بھارت کو یہ بات پسند نہ آئی الٹا بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف ہی پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے، اس کے علاوہ بھارتی فوج بھی پیچھے نہ رہی، ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading کلبھوشن سے ملاقات، پاکستان کے جذبہ خیرسگالی کا جواب، بھارت نے اپنی اوقات دکھا دی، ایسا کام کردیا کہ ہر پاکستانی کو شدید غصہ آ جائے گا

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت جنگ چھڑ گئی،دونوں جانب سے شدید گولہ باری،بڑا نقصان ہوگیا

datetime 19  جولائی  2017

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت جنگ چھڑ گئی،دونوں جانب سے شدید گولہ باری،بڑا نقصان ہوگیا

راولپنڈی(آئی این پی )بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ، بھارتی فوج کی مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں پاک فوج کا1 جوان اور2شہری شہید جبکہ 2 فوجی اور 5شہری زخمی ہوگئے ، پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کے متعدد… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت جنگ چھڑ گئی،دونوں جانب سے شدید گولہ باری،بڑا نقصان ہوگیا

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر محاذ جنگ کھول دیا ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کر ڈالی پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت کا بڑا نقصان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر محاذ جنگ کھول دیا ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کر ڈالی پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت کا بڑا نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کے کچھ ہی دیر بعد دوبارہ سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوجی کی جانب سے… Continue 23reading بھارت نے لائن آف کنٹرول پر محاذ جنگ کھول دیا ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کر ڈالی پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت کا بڑا نقصان