ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

دوسرا پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے شروع ہوگا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

دوسرا پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ27 نومبر سے پشاور میں شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں اسلام آباد، پشاور، گوجرانوالہ، بہاولپور، ایبٹ آباد اور اٹک کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم دسمبر تک جاری رہے گا۔