بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پھنکار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

پھنکار

ایک بزرگ سے کسی سانپ نے بیعت کر لی تھی۔ انہوں نے اس سے یہ عہد لیا کہ کسی کو ڈسنا نہیں جانوروں نے جو دیکھا کہ یہ کسی کو کچھ کہتا ہی نہیں ہے تو نڈر ہو کر سب نے اس کو مارنااور تنگ کرنا شروع کر دیا۔ چند روز کے بعد وہ بزرگ… Continue 23reading پھنکار

’’ایک روٹی کے عوض مغفرت‘‘

datetime 18  اگست‬‮  2017

’’ایک روٹی کے عوض مغفرت‘‘

حضرت سیدنا ابو بردہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:جب حضرت سید نا ابو موسیٰ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے تمام بیٹوں کو اپنے پاس بلاکر فرمایا: میں تمہیں صاحب الرغیف (یعنی روٹی والے) کا قصہ سناتا ہوں ، اسے ہمیشہ یاد رکھنا،پھرفرمایا:ایک… Continue 23reading ’’ایک روٹی کے عوض مغفرت‘‘

ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﻗﺪﺭﮮ ﮨﭧ ﮐﺮ ﮐﭩﯿﺎﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮔﯿﺎﺟﻮ ﺣﻖﮐﺎ ﻣﺘﻼﺷﯽ ﺗﮭﺎ.ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ:ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ﺑﮭﻼ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓﮐﯿﺴﮯ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ؟ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮔﮩﺮﮮ ﺍﺳﺘﻐﺮﺍﻕ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺗﮭﮯ ﺳﻨﯽ ﺍﻥ ﺳﻨﯽﮐﺮﺩﯼ.ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ… Continue 23reading ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ

جب اللہ نے ایک بزرگ کو کہا کہ بدکار بوڑھے تو بڑھاپے میں یہ کام کرتا ہے؟

datetime 9  جنوری‬‮  2017

جب اللہ نے ایک بزرگ کو کہا کہ بدکار بوڑھے تو بڑھاپے میں یہ کام کرتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ مامون رشید دور کے قاضی اور محدث یحییٰ بن عقسم کا انتقال ہوا۔ وہ انتقال کے بعد کسی کو خواب میں ملے۔ ان سے اس شخص نے پوچھا کہ کیا ماجرا ہوا؟ انہوں نے کہا کہ اللہ… Continue 23reading جب اللہ نے ایک بزرگ کو کہا کہ بدکار بوڑھے تو بڑھاپے میں یہ کام کرتا ہے؟

اللہ کی محبت اور رحمت

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

اللہ کی محبت اور رحمت

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻧﺼﻒ ﺭﺍﺕ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﭼﺎﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺍﭨﮭﺎﮰ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﻻﺵ ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ… Continue 23reading اللہ کی محبت اور رحمت