ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)ملک کے میدانی علاقوں میں خشک اور سرد موسم کی وجہ سے شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق میدانی علاقوں میں مسلسل خشک موسم کی وجہ سے رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی… Continue 23reading ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، پہاڑوں پر برفباری کا امکان