برطانیہ میں آدھے سے زیادہ کیسز پاکستان سے آئے ہیں،آکسفورڈ یونی ورسٹی کی ریسرچ نے برطانوی میڈیا کا بھانڈہ پھوڑ دیا
اسلام آباد(این این آئی)برطانوی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں آدھے سے زیادہ کیسز پاکستان سے آئے ہیں جبکہ معاون خصوصی زلفی بخاری نے اس پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا کیسز سے متعلق پاکستان سے منسوب شرم ناک اور گھٹیا رپورٹنگ کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی… Continue 23reading برطانیہ میں آدھے سے زیادہ کیسز پاکستان سے آئے ہیں،آکسفورڈ یونی ورسٹی کی ریسرچ نے برطانوی میڈیا کا بھانڈہ پھوڑ دیا