نوازشریف کے لندن قیا م بارے برطانوی ہوم آفس کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ہوم آفس میں یوکے ویزا اور امیگریشن سروسز سیکشن نے لندن اور ویسٹ منسٹر علاقہ سے رکن پارلیمنٹ نکی آکن کو بتایا کہ وہ کسی فرد کی فرمائش پر نواز شریف کے بارے میں کوئی معلومات ظاہر نہیں کریں گے، معلومات ظاہر کرنا ڈیٹا پروٹیکشن کی خلاف ورزی ہے ۔ نکی آیکن… Continue 23reading نوازشریف کے لندن قیا م بارے برطانوی ہوم آفس کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان کردیا