2018 میں پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی: برطانوی وزارت داخلہ
لندن(این این آئی) برطانوی وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں پاکستان میں 2018 کے دوران سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق 2017 کی پہلی سہہ ماہی میں پرتشدد واقعات کے دوران ہلاکتیں 1585 تھیں جبکہ 2018کی پہلی سہہ ماہی میں… Continue 23reading 2018 میں پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی: برطانوی وزارت داخلہ