امیگریشن افسر کو تھپڑے مارنے والی برطانوی خاتون کو چھ ماہ کیلئے جیل بھیج دیاگیا
بالی (آن لائن)انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی میں فلائٹ چھوٹنے پر امیگریشن افسر کو تھپڑ مارنے والی برطانوی خاتون کو 6ماہ جیل کی سزا سنا دی گئی۔ انڈونیشیا کے شہر بالی میں چھٹیاں منانے کے لیے آئی برطانوی خاتون کے سیاحتی ویزے کی مدت ختم ہو گئی تھی جس کی وجہ سے وہ اپنی فلائٹ… Continue 23reading امیگریشن افسر کو تھپڑے مارنے والی برطانوی خاتون کو چھ ماہ کیلئے جیل بھیج دیاگیا