جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چھٹی والے دن برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

چھٹی والے دن برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے اضافے سے587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری، 281روپے فی کلو تک جا پہنچی

datetime 9  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری، 281روپے فی کلو تک جا پہنچی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان بر قرارہے ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے 278سے بڑھ کر 281روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔