برائلر گوشت ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے،زندہ برائلر مرغی5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 182روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب پرچون سطح پر درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5سے8روپے اضافہ ہو… Continue 23reading برائلر گوشت ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا