دینی مدرسہ مہتمم اور امام مسجد نے 13 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ کے دوراْفتادہ دیہی علاقہ میں واقع دینی مدرسہ کے نوجوان مہتمم اور بدبخت امام مسجدنے مبینہ طورپر اپنی ہوس بجھانے کے لئے 13 سالہ طالبہ کو مسجد سے پیوست کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس نے میڈیکل رپورٹ مثبت آنے پر مبینہ ملزم کو حراست میں لے کرمزید تفتیش شروع کردی ہے۔… Continue 23reading دینی مدرسہ مہتمم اور امام مسجد نے 13 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا