شہباز شریف کا پنجاب آج لاوارث اور یتیم ہو چکا ، بجٹ صرف 3 شہروں کیلئے پیش کیا گیا، ن لیگ کا دھماکہ خیز اعلان
لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ صرف ڈی جی خان،لودھراں اور میانوالی کیلئے پیش کیا گیا،سلطنت عمرانیہ اور بزداری حکومت نے بجٹ میں لاہور کی عوام کو یکسر نظر انداز کیا ہے،شہباز شریف کا پنجاب آج لاوارث اور یتیم ہو چکا ہے،نئے… Continue 23reading شہباز شریف کا پنجاب آج لاوارث اور یتیم ہو چکا ، بجٹ صرف 3 شہروں کیلئے پیش کیا گیا، ن لیگ کا دھماکہ خیز اعلان