ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ
اسلام آباد (این این آئی) ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ ہوگیا۔دستاویزات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 6 روپے 42 پیسے فی یونٹ تک اضافہ ہوا۔ ڈیزل،فرنس آئل، کوئلہ، ایل این جی اور گیس پر بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی۔ایک سال میں ڈیزل پر… Continue 23reading ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ