بجلی بحران اور آئی پی پیز کے معاملہ پر بھی تحقیقاتی رپورٹ جاری ، قومی خزانے کو کیسے ہزاروں ارب کا چونا لگایا گیا؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آٹا اور چینی کے بعد حکومت نے بجلی بحران اور آئی پی پیز کے معاملہ پر بھی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ سابق چیئرمین ایس ای سی پی محمدعلی کی سربراہی میں قائم9 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے تیار کی ہے جس میں آئی پی پیزکے ناجائزمنافع خوری کے ثبوت بھی پیش کیے… Continue 23reading بجلی بحران اور آئی پی پیز کے معاملہ پر بھی تحقیقاتی رپورٹ جاری ، قومی خزانے کو کیسے ہزاروں ارب کا چونا لگایا گیا؟تہلکہ خیز انکشافات