عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، حکومت سے فی یونٹ کتنا اضافہ کرنے کی سفارش کر دی گئی
کراچی(این این آئی)کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک نے بجلی ایک روپے 54 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی نیپرا میں جمع کرا دی، نیپرا16 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ کے الیکٹرک نے ملٹی ایئر ٹیرف کے وسط مدتی جائزے کے تحت بجلی ایک روپے 54 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست… Continue 23reading عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، حکومت سے فی یونٹ کتنا اضافہ کرنے کی سفارش کر دی گئی