اسلام آباد کے 109علاقوں میں بجلی او ر سوئی گیس کے میٹرز لگانے پر پابندی عائد
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے توانائی میں سی ڈی اے نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے 109علاقوں میں بجلی او ر سوئی گیس کے میٹرز لگانے پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ کیونکہ انہوں نے سی ڈی اے سے بلڈنگ اور گھر کے نقشے منظور نہیں کروائے ہیں،ہاؤسنگ سوسائٹیز نے سی… Continue 23reading اسلام آباد کے 109علاقوں میں بجلی او ر سوئی گیس کے میٹرز لگانے پر پابندی عائد