بالاکوٹ پر حملہ، کیا کھویا کیا پایا؟ بھارتی فوج پوری دنیا میں رسوا، ناکامی کا اعتراف کرلیا
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ایئرفورس حکام نے پہلی بار بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک کے حوالے سے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کر لیا ہے کہ اس حملے میں بھارتی فضائیہ مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ بھارتی ایئرفورس کی رپورٹ جس کا عنوان حاصل شدہ سبق تھا میں اس بات کا اعتراف کیا… Continue 23reading بالاکوٹ پر حملہ، کیا کھویا کیا پایا؟ بھارتی فوج پوری دنیا میں رسوا، ناکامی کا اعتراف کرلیا