جے آئی ٹی ممبران کی دو متاثرہ بچیوں کے لواحقین سے ملاقات ، جے آئی ٹی نے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے ممبران قصور میں معصوم بچیوں کے ساتھ درندگی کرنے والے ملزم عمران کا خصوصی عدالت سے 14روزہ ریمانڈ ملنے کے بعدباقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تفتیش کے عمل کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے تمام جدید سائنسی پہلوؤں کو مد نظر… Continue 23reading جے آئی ٹی ممبران کی دو متاثرہ بچیوں کے لواحقین سے ملاقات ، جے آئی ٹی نے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا