یورپی سرزمین پر طالبان کے ساتھ اولین باضابطہ مذاکرات
کابل(این این آئی)طالبان کے یورپی سرزمین پر مغربی ممالک کے ساتھ اپنے پہلے باقاعدہ مذاکراتی سلسلے کو افغانستان میں جنگ کے ماحول کی تبدیلی کے لیے مددگار قرار دیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے بتایا کہ اس مذاکراتی عمل سے افغانستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے… Continue 23reading یورپی سرزمین پر طالبان کے ساتھ اولین باضابطہ مذاکرات