بااثر مسلح شکاریوں کاوائلڈ لائف عملے کو برہنہ کرکے تشدد ، تذلیل کرتے رہے ، فائرنگ کر کے زخمی بھی کر دیا

4  فروری‬‮  2020

بااثر مسلح شکاریوں کاوائلڈ لائف عملے کو برہنہ کرکے تشدد ، تذلیل کرتے رہے ، فائرنگ کر کے زخمی بھی کر دیا

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان کے چولستان میں بااثر مسلح شکاریوں نے وائلڈ لائف کے عملے کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہیڈسٹرکٹ وائلڈ لائف افسر عاصم کامران کے مطابق چولستان کے علاقے شادی والا میں بااثر ملزمان نے وائلڈ لائف کے عملے کو یر غمال بنا کر برہنہ کر کے… Continue 23reading بااثر مسلح شکاریوں کاوائلڈ لائف عملے کو برہنہ کرکے تشدد ، تذلیل کرتے رہے ، فائرنگ کر کے زخمی بھی کر دیا