”بااثر بجلی گھروں“ نے گزشتہ 5سالوں میں کیپیسٹی چارجز کی مد میں عوام کو ایک ہزار 560ارب روپے کا ٹیکہ لگادیا،چونکادینے والے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) بااثر بجلی گھروں کی عوام سے کیپیسٹی چارجز وصولی کی تفصیلات سامنے آگئیں، آئی پی پیز نے گزشتہ 5سالوں میں کیپیسٹی چارجز کی مد میں عوام کو ایک ہزار 560ارب روپے کا ٹیکہ لگایا، وصولیاں 2013ء سے2018ء کے دوران کی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اثرورسوخ دکھنے والے بجلی گھروں کی جانب… Continue 23reading ”بااثر بجلی گھروں“ نے گزشتہ 5سالوں میں کیپیسٹی چارجز کی مد میں عوام کو ایک ہزار 560ارب روپے کا ٹیکہ لگادیا،چونکادینے والے انکشافات