سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ، ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں2ہزار400روپےاضافہ ہوگیا۔فی تولہ سوناایک لاکھ8ہزار300 روپے کاہوگیا،آل پاکستان صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10گرام سونا 2058 روپے اضافے کے ساتھ 92ہزار850 کا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی… Continue 23reading سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی