کشمیرمیں قانون کا ظالمانہ استعمال ، ایمنسٹی انڈیا نے بھارتی حکومت کا پول کھول دیا ، حیرت انگیز رپورٹ جاری کر دی
نئی دہلی(آن لائن) ایمنسٹی انڈیا نے بھی مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی بربریت کا چہرہ بے نقاب کردیا۔ایمنسٹی انڈیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن کو 40 روزسے زائد ہوچکے ہیں۔ انتظامی نظربندی کے قوانین کے تحت ہزاروں سیاسی رہنماؤں ، سماجی کارکنوں اورصحافیوں کو خاموش کروانا جاری… Continue 23reading کشمیرمیں قانون کا ظالمانہ استعمال ، ایمنسٹی انڈیا نے بھارتی حکومت کا پول کھول دیا ، حیرت انگیز رپورٹ جاری کر دی