جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل سمر آفر متعارف کرادی

datetime 30  جون‬‮  2022

ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل سمر آفر متعارف کرادی

اسلام آباد(این این آئی)دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ، ایمریٹس موسم گرما کی تعطیلات میں دبئی کو مسافروں کیلئے پہلے سے زیادہ خوشگوار بنانے کے سلسلے میں مختلف دلچسپ آفرز کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کے بعض انتہائی مقبول مقامات پر مفت داخلے کی سہولت پیش کررہی ہے۔اسکے علاوہ دبئی شہر کی بڑی… Continue 23reading ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل سمر آفر متعارف کرادی

ایمریٹس نے دبئی کا سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی

datetime 18  مئی‬‮  2022

ایمریٹس نے دبئی کا سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی

اسلام آباد /کوئٹہ(آن لائن)ایمریٹس نے دبئی کا سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اعزازی قیام کی سہولت متعارف کرادی ۔ اس حوالے سے اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے مسافر دبئی میں ایک رات اعزازی قیام کرسکتے ہیں جبکہ بزنس یا فرسٹ کلاس میں سفر کرنے والے مسافر 2راتیں اعزازی قیام کرسکتے ہیں۔۔ صرف یہی… Continue 23reading ایمریٹس نے دبئی کا سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی

ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا، بڑی رعایت دے دی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا، بڑی رعایت دے دی

سلام آباد(این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی ایئرلائن، ایمریٹس نے نئے سال کے دوران مسافروں کے سفری لمحات کو یادگار بنانے کے لئے نئے خصوصی کرایوں کی مہم کا اعلان کیا ہے۔ شرائط و ضوابط کے اطلاق کے ساتھ ایمریٹس کے صارفین دبئی سمیت مختلف مقبول مقامات کے سفر کے لئے خصوصی کرایوں سے… Continue 23reading ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا، بڑی رعایت دے دی

متحدہ عرب امارات میں مائی ایمریٹس پاس دوبارہ متعارف، دبئی میں 450 سے زائد ریسٹورنٹس ، ریٹیل آئوٹ لیٹس اور تفریحی مقامات پر بڑی رعایت

datetime 6  جنوری‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں مائی ایمریٹس پاس دوبارہ متعارف، دبئی میں 450 سے زائد ریسٹورنٹس ، ریٹیل آئوٹ لیٹس اور تفریحی مقامات پر بڑی رعایت

اسلام آباد(این این آئی)ایمریٹس دبئی کے سفر پر اپنے مائی ایمریٹس پاس کی خصوصی آفر سال 2021 میں مزید سہولیات کے ساتھ دوبارہ پیش کررہا ہے۔ اس خصوصی آفر کی بدولت ایمریٹس بورڈنگ پاس ممبرشپ کارڈ میں تبدیل ہوجاتا ہے جس میں صارفین متحدہ عرب امارات کے 450 سے زائد ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات اور ریٹیل… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں مائی ایمریٹس پاس دوبارہ متعارف، دبئی میں 450 سے زائد ریسٹورنٹس ، ریٹیل آئوٹ لیٹس اور تفریحی مقامات پر بڑی رعایت

ایمریٹس کا پاکستان کے اہم شہر کے لئے پروازوں کی آمد و رفت کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان

datetime 20  اگست‬‮  2020

ایمریٹس کا پاکستان کے اہم شہر کے لئے پروازوں کی آمد و رفت کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان

کراچی (این این آئی) ایمریٹس نے سیالکوٹ سے اپنی پروازوں کی آمد و رفت کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ اس تبدیلی کی بدولت مسافر براستہ دبئی دنیا کے چھ براعظموں کے 75 شہروں کے نیٹ ورک تک بہتر انداز سے رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ دبئی کے مقامی وقت کے مطابق پروازوں کے… Continue 23reading ایمریٹس کا پاکستان کے اہم شہر کے لئے پروازوں کی آمد و رفت کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان

ایمریٹس کا دوران سفر کرونا کی تشخیص پر بلامعاوضہ طبی اخراجات اُٹھانے کا شاندار اعلان

datetime 25  جولائی  2020

ایمریٹس کا دوران سفر کرونا کی تشخیص پر بلامعاوضہ طبی اخراجات اُٹھانے کا شاندار اعلان

کراچی(این این آئی) ایمریٹس کے صارفین اب زیادہ اعتماد کے ساتھ سفر کرسکتے ہیںکیونکہ اگر دوران سفر کسی مسافر میں کرونا کی تشخیص ہوتی ہے جبکہ وہ گھر سے بھی دور ہو تو ایئرلائن ڈیرھ لاکھ یوروز تک کے طبی اخراجات اور 100 یورو یومیہ کے حساب سے 14 روز کے لئے قرنطینہ کے اخراجات… Continue 23reading ایمریٹس کا دوران سفر کرونا کی تشخیص پر بلامعاوضہ طبی اخراجات اُٹھانے کا شاندار اعلان

ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے  والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار

datetime 11  جولائی  2020

ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے  والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمیریٹس کے مطابق پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کروانا لازم ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیریٹس کے جاری کردہاعلامیے میں بتایاگیاکہ پرواز سے چار روز قبل ہر مسافر کو کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا ورنہ انھیں… Continue 23reading ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے  والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار

ایمریٹس کا کراچی، لاہور، اسلام آباد کے بعد ایک اور شہر سے شیڈولڈ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

datetime 20  جون‬‮  2020

ایمریٹس کا کراچی، لاہور، اسلام آباد کے بعد ایک اور شہر سے شیڈولڈ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)ایمریٹس اگلے ہفتے 24 جون سے سیالکوٹ سے شیڈولڈ پروازیں شروع کر رہا ہے ۔ ایئرلائن اس وقت پاکستان کے چار شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ سے پروازیں آپریٹ کررہی ہے۔ ایمریٹس تمام روٹس پر اپنے جدید بوئنگ 777-300ER جہاز کے ذریعے سفری خدمات فراہم کرے گا جس میں دونوں اکانومی… Continue 23reading ایمریٹس کا کراچی، لاہور، اسلام آباد کے بعد ایک اور شہر سے شیڈولڈ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ایمریٹس نے پاکستان کے لئے کونسی سروسز بحال کردیں

datetime 3  جون‬‮  2020

ایمریٹس نے پاکستان کے لئے کونسی سروسز بحال کردیں

کراچی (این این آئی) ایمریٹس پوسٹ نے پاکستان کے لئے میل، پیکٹس، اور پارسل کی تمام سروسز کی بحالی کا اعلان کردیا ہے۔ اس اعلان کی بدولت متحدہ عرب امارات کی پاکستانی کمیونٹی اور بزنسس کو کم لاگت کے چینلز کے ساتھ زیادہ بڑے حجم کی مارکیٹ سے رسائی حاصل ہوگی۔ پاکستان جنوبی ایشیاء میں… Continue 23reading ایمریٹس نے پاکستان کے لئے کونسی سروسز بحال کردیں

Page 1 of 3
1 2 3