’’مجھے بہت دکھ ہے کہ سندھ بھارت کا حصہ نہیں ہے ‘‘ سندھ میں ہی پیدا ہونے والے معروف رہنما کے بیان نے ہلچل مچادی
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ بھارت کا حصہ نہیں یہ بہت دکھ کی بات ہے ۔پیر کو بھارتی میڈیاکے مطابق انڈیا فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقد ایک تقریب جس میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھی موجود تھیں میں… Continue 23reading ’’مجھے بہت دکھ ہے کہ سندھ بھارت کا حصہ نہیں ہے ‘‘ سندھ میں ہی پیدا ہونے والے معروف رہنما کے بیان نے ہلچل مچادی