اسلام آباد میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ پر پولیس، رینجرز اور ایف سی تعینات کر دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ پر پولیس، رینجرز اور ایف سی تعینات کر دی گئی۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلی سطح کا اجلاس میں سیکرٹری قومی اسمبلی اور ایڈیشنل سیکرٹری نے سپیکراسد قیصر کو تحریک عدم اعتماد پر آج ہی ووٹنگ کرانے کی ایڈوائس… Continue 23reading اسلام آباد میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ پر پولیس، رینجرز اور ایف سی تعینات کر دی گئی