ایف بی آر کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر حکام نے بتایا کہ ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد آر ٹی او کوئٹہ فوری… Continue 23reading ایف بی آر کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا