بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

ایشین اسنوکر چمپئن شپ فائنل، پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت مقابلے کے بعد فیصلہ ہوگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

ایشین اسنوکر چمپئن شپ فائنل، پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت مقابلے کے بعد فیصلہ ہوگیا

دوحہ(آئی ا ین پی)ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ہراکر ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح کھلاڑیوں محمد آصف اور بابر مسیح نے جیت کو قوم کی دعاں کا نتیجہ قرار دے دیا۔قطر کے شہر دوحہ میں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لیئے 14 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹیم ایونٹ… Continue 23reading ایشین اسنوکر چمپئن شپ فائنل، پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت مقابلے کے بعد فیصلہ ہوگیا