ایشویریا رائے 8 سال بعد ابھیشیک بچن کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگی
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن آٹھ سال بعد اپنے شوہر و اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ایشوریا اور ابھیشیک نے انوراگ کشپ کی فلم ’گلاب جامن‘ سائن کی ہے۔ جس کے ہدایت کار سردیش میوارا ہوں گے۔فی الحال فلم… Continue 23reading ایشویریا رائے 8 سال بعد ابھیشیک بچن کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگی