طالبان سے جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ تھی، ایران کی وضاحت
تہران(این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ طالبان اورایران کی فورسزمیں سرحدی جھڑپ غلط فہمی نتیجے میں ہوئی۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کی نقل وحرکت سے غلط فہمی ہوئی اورسرحد پرفائرنگ کا تبادلہ ہوا۔اب سرحد پرمعمول کے مطابق ہیں۔ایران اورافغانستان کی… Continue 23reading طالبان سے جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ تھی، ایران کی وضاحت