ایران پر حملے کی تیاریاں،امریکی بمبار طیاروں کے اسکواڈرن قطر پہنچ گئے،کاؤنٹ ڈاؤن شروع
واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے غیر مخصوص ایرانی دھمکیوں کے تناظر میں اپنے بی باون بمبار طیاروں کو خطے میں تعینات کر دیا ہے۔ ان ہوائی جہازوں کا یہ 20 واں اسکواڈرن امریکی ریاست لْوئزیانا کی بارکس ڈیل ایئر فورس بیس سے قطر پہنچا۔ اس سے قبل امریکا اپنا ایک طیارہ بردار جنگی بحری… Continue 23reading ایران پر حملے کی تیاریاں،امریکی بمبار طیاروں کے اسکواڈرن قطر پہنچ گئے،کاؤنٹ ڈاؤن شروع