بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی

datetime 15  جولائی  2018

ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)الخمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہران کے عہدیدار علی رستمی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی عازمین کی پہلی حج پرواز 18جولائی کو ارض مقدس بھیجی جائیگی۔ رستمی نے بتایا کہ ایرانی عازمین کی پروازیں الخمینی ا یئرپورٹ سے روانہ ہونگی۔ 98پروازیں السعودیہ اور ایران ایئر کی ہونگی۔15اگست تک حج پروازوں کا سلسلہ جار ی رہیگا۔… Continue 23reading ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی