ایران کا تیل بردار جہاز ترکی کی بندرگاہ نہیں جارہا،نئی منزل بھی تاحال نامعلوم
تہران (این این آئی)ایران کے تیل بردار جہاز ادریان داریا اوّل نیترکی کی بندرگاہ اسکندرون کی جانب سے رْخ موڑ ریا ہے اور اب وہ کسی نامعلوم منزل کی جانب جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ خزانہ نے جمعہ کو اس آئل ٹینکر کو بلیک لسٹ کردیا تھا۔ اس آئیل ٹینکر کو… Continue 23reading ایران کا تیل بردار جہاز ترکی کی بندرگاہ نہیں جارہا،نئی منزل بھی تاحال نامعلوم