ایرانی اور امریکی بحریہ آمنے سامنے، امریکہ بحریہ نے کیا کیا ؟
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) خلیج فارس میں 7 ایرانی فوجی کشتیاں امریکی گشتی کشتیوں کے بہت قریب آ گئیں جس کے باعث امریکی کشتیوں نے اپنا رخ تبدیل کر دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز خلیج فارس میں سات ایرانی فوجی کشتیاں امریکی گشتی کشتیوں کے بہت قریب… Continue 23reading ایرانی اور امریکی بحریہ آمنے سامنے، امریکہ بحریہ نے کیا کیا ؟