ایرانی فورسز کی ادلب میں باغیوں سے لڑائی کے لیے شام آمد
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے فوجی دستے شامی فوج کے شانہ بشانہ شمال مغربی صوبے ادلب میں باغی گروپوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ کے لیے پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک عسکری ذریعے نے بتایا کہ سپاہِ پاسداران انقلاب کے لیڈرو ں کو ادلب میں جلد فوجی آپریشن شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی… Continue 23reading ایرانی فورسز کی ادلب میں باغیوں سے لڑائی کے لیے شام آمد