ایران میں ٹوئیٹر کے بعد انسٹاگرام،ٹیلیگرام پر بھی پابندی،صارفین کی تنقید
تہران (این این آئی)ایران میں سوشل نیٹ ورکنگ کی مقبول ویب سائیٹس اور ربطہ کاری کے تمام پلیٹ فارم بند ہیں، ایرانی حکام کی طرف سے آئے روز مزید پابندیوں کی دھمکیوں کے ساتھ ساتھ حال ہی میں انسٹا گرام اور ٹیلیگرام پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی عوام کویہ… Continue 23reading ایران میں ٹوئیٹر کے بعد انسٹاگرام،ٹیلیگرام پر بھی پابندی،صارفین کی تنقید