یہ وقت بات چیت کا نہیں بلکہ ایران پر دباؤ بڑھانے کا ہے ، نیتن یاہو
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران پر مزید دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے یہ بات لندن روانہ ہونے سے قبل دئیے گئے ایک بیان میں کہی۔ وہ لندن میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی وزیر دفاع ماریک ایسپر سے ملاقات کریں گے۔اسرائیلی وزیراعظم… Continue 23reading یہ وقت بات چیت کا نہیں بلکہ ایران پر دباؤ بڑھانے کا ہے ، نیتن یاہو