ایتھوپیامیں100سال سے زائد عمر کے شخص کی کورونا سے حیران کن بحالی جب میں ہسپتال میں تھا تو خدا سے کیادعا کر رہا تھا؟متاثرہ شخص نے سب کچھ بتا دیا
ادیس ابابا (این این آئی )ایتھیوپیا میں کورونا وائرس سے ایک ایسے متاثرہ شخص صحتیاب ہوئے ہیں جن کی عمر کم از کم 100 سال بتائی جا رہی ہے۔ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں میں سے ایک نے کہاہے کہ ان کی صحتیابی حیران کن تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابا تیلاہون وولڈیمایکل کے خاندان نے کہاکہ… Continue 23reading ایتھوپیامیں100سال سے زائد عمر کے شخص کی کورونا سے حیران کن بحالی جب میں ہسپتال میں تھا تو خدا سے کیادعا کر رہا تھا؟متاثرہ شخص نے سب کچھ بتا دیا