صرف ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن ہے،سردار اختر مینگل کے بعد اہم حکومتی اتحادی کا حکومت کو انتباہ
اسلام آباد(آن لائن) ایک سیٹ والی حکومتی اتحادی جمہوری وطن پارٹی سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ملاقات کی ہے۔جمہوری وطن پارٹی نے کہا ہے ا گر اس ہفتے مطالبات تسلیم ہوئے تو ساتھ رہینگے، مطالبات حل نہ ہوئے تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا جبکہ حکومتی وفد نے آج جمعرات کو جواب دینے کا کہناہے ۔ذرائع… Continue 23reading صرف ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن ہے،سردار اختر مینگل کے بعد اہم حکومتی اتحادی کا حکومت کو انتباہ